راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن لقمان پاشا کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، سٹریٹ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن لقمان پاشا کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی رقم 13 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی رقم 13 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ہوا،ایس پی راول سعد ارشد کاکہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کوقیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download