راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 3 افراد گرفتار،داؤ پر لگی رقم 11 ہزار 500 روپے،3 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا،داؤ پر لگی رقم 11 ہزار 500 روپے،3 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدہوئے،روات پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،ایس پی صدر انعم شیر کاکہنا تھا کہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download