راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی سربراھی میں چوکی طارق آباد پولیس کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی سربراھی میں چوکی طارق آباد پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 16 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق اباد حسنین طارق نے ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، زیرحراست فرد سے 16بوتلیں شراب برآمد ہوئیں، سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کاکہناتھاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download