راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار،جعلی کرنسی برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نوٹ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرکے جعلی کرنسی برآمد کرلی، متن مقدمہ کے مطابق ریس کورس پولیس کو دوران گشت اطلاع موصول ہوئی کہ ایک مشکوک شخص جعلی کرنسی استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ریس کورس پولیس نے مشکوک شخص کو چیک کیا تو مزکورہ کے قبضے سے جعلی کرنسی برآمد ہوئی، ریس کورس پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہناتھاکہ جعلسازی کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download