راولپنڈی(اردو ٹائمز) پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم
admin
Share
راولپنڈی
پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ انسداد منشیات آگاہی مہم، پمفلٹس کی تقسیم اور واکس کا انعقاد کیا جارہا ہے، شہریوں کے تعاون سے راولپنڈی پولیس منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ تک موثر کاروائیاں جاری رکھے گی۔