راولپنڈی(اردو ٹائمز) پولیس کا سیمابیہ طاہر کی ریلی پر دوسرا کریک ڈاؤن admin 3 years ago Share راولپنڈی پولیس کا سیمابیہ طاہر کی ریلی پر دوسرا کریک ڈاؤن ورکرز گرفتار ہوئے تو سیمابیہ طاہر ورکرز اور پولیس کے درمیان آ گئیں پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہوگئی