جاپان(اردو ٹائمز) پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی
admin
Share
جاپان
پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کئی مقامات پر سونامی کی بلند لہریں ساحلوں سے ٹکرائی ہیں۔ اسی تناظر میں لوگوں کو متاثرہ علاقوں سے دور جانے کو کہا گیا ہے۔