ترکیہ (اردو ٹائمز) ترکیہ کی سرکاری ایرو اسپیس انڈسٹریز پر خود کش حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

Share

ترکیہ (اردو ٹائمز)  ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے نواح میں ایئر اسپیس انڈسٹریز کی عمارت کے سامنے بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ترک وزارتِ داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش تھا۔ ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے اڑالیا اور دوسرے نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔

فورسز اور حملہ آور کے درمیان کچھ دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا۔ ترکیہ کے وزیرِداخلہ علی یارلیکایا کا کہنا ہے کہ ترک ایرو اسپیس اور دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی TUSAS کی عمارت کے باہر یہ واردات ہوئی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اس واقعے میں چند افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ یہ فیکٹری انقرہ سے 40 کلومیٹر دور ہے۔

حبر ترکی ٹی وی نے بتایا کہ کمپلیکس کے باہر ایک زور دار دھماکے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حملہ آور کتنے تھے۔ این ٹی وی نے بتایا کہ دھماکے اور فائرنگ کے بعد کمپنی کے ملازمین کو نکال کر محفوظ مقام پر پہنچادیا گیا۔

ترک میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ TUSAS کا شمار ترکیہ میں دفاعی ساز و سامان اور ہتھیار کرنے والے اہم اداروں میں ہوتا ہے۔ سرکاری بیانات کے مطابق اب اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ واقعہ دہشت گردی کا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download