بیروت (اردو ٹائمز) حزب اللہ کی حسن نصر اللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق

Share

بیروت: اسرائیل نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کردیا ہے۔ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، اکتوبر کے شروع میں بھی اسرائیل نے انہیں شہید کرنے کا دعوی کیا تھا۔ واضح رہے کہ ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔

اسرائیل نے ان کی شہادت کی تصدیق ایسے وقت میں کی جب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل میں موجود ہیں اور یرغمالیوں کی رہائی سمیت غزہ جنگ کے خاتمے سے متعلق بات چیت کریں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download