بٹگرام(اردو ٹائمز) شملائی قیامت خیز رات admin 3 years ago Share انتہائی افسوس ناک خبر رات کے آندھرے میں شملائی بازار کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی آگ انتی شدید کی تھی جس نے 6 گاڑیوں اور درجنوں دکانوں کو جلا کر راکھ کردیا #shamlai #Battagram