بلوچستان (اردو ٹائمز) کوئٹہ ۔۔۔ سابقہ ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا محمد طاہر کو آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کر دیا گیا
Urdu Times
Share
بلوچستان (اردو ٹائمز) کوئٹہ ۔۔۔ سابقہ ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا محمد طاہر کو آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔