اسلام آباد (اردو ٹائمز) 12 کروڑ روپے لے کر 51 افغان شہریوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش، نادرا افسر گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ‏12 کروڑ روپے لے کر 51 افغان شہریوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش، نادرا افسر گرفتار

‏ایف آئی اے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے 51 افغان شہریوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ مبینہ طور پر بحال کرنے کی کوشش کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفتاب کو گرفتار کرلیا۔

‏ذرائع کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر افغان شہریوں سے شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے 12 کروڑ روپے وصول کیے تھے۔ گرفتاری کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کے گھر پر بھی چھاپہ مارا، جہاں سے 19 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے۔

‏ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے مبینہ طور پر رشوت کی مد میں حاصل کی گئی باقی رقم سے اثاثے خریدے، جبکہ حویلیاں اور اسلام آباد کے سیکٹر جی-15 میں پلاٹ خریدنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

‏ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حکام نے جی-15 میں پلاٹ سے متعلق دستاویزات بھی حاصل کرلی ہیں، جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download