اسلام آباد (اردو ٹائمز) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والے جرائم میں قتل کی واردات سمیت تین موٹر سائیکل چوری ہوئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والے جرائم میں قتل کی واردات سمیت تین موٹر سائیکل چوری ہوئے، سٹریٹ کرائم کے دو واقعات میں شہری کو لوٹ لیا گیا، ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے، راہزنی کی واردات میں نقب پوش شہری کا موٹر سائیکل لے گئے،۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال کے علاقہ میں خاتون کے قتل کے واقعہ سمیت تھانہ پھلگراں کے علاقہ میں راہزنی کی واردات میں نقاب پوش شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے، تھانہ آبپارہ اور تھانہ نون کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ کورال اور شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقوں میں سٹریٹ کرائم کے دو واقعات میں شہریوں کو رقم موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا گیا، تھانہ کراچی کمپنی سمبل اور شہزاد ٹاؤن کے علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری کر لے گئے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download