اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بحریہ انکلیو میں رات گئے کاروائی

Share

اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بحریہ انکلیو میں رات گئے کاروائی، غیر قانونی انڈور کیفے سیل، 8 افراد کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا، کیفے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاج