اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈائیورشن پلان بابت تعمیراتی کام کشمیر چوک

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)کلب روڈ کشمیر چوک اسلام آباد میں تعمیراتی کام کہ سلسلہ میں ذیل ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔شہریوں سے گزارش ہےکہ وہ کسی بھی دقت سے بچنے کیلئے متبادل راستے استعمال کریں۔

ڈائیورشن پلان

کلب روڈ بند ہونے کی صورت میں شہری سیکرٹریٹ، سرینا ہوٹل سے راولپنڈی جانیوالے حضرات سری نگر ہائی وے نائنتھ ایونیو استعمال کریں۔جی فائیو، سیکرٹریٹ، سرینا ہوٹل سے راولپنڈی جانیوالے شہری سری نگر ہائی وے، میرا آبادی،پشاور روڈ استعمال کریں۔ یا لیک ویو یوٹرن سے واپس مری روڈ اور کلب روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔راول ڈیم چوک ، پارک روڈ ، لہتراڑ روڈ جانیوالے حضرات سری نگر ہائی وے، 7th ایونیو ، شکر پڑیاں روڈ ، ٹیولپ ہوٹل، راول ڈیم روڈ استعمال کریں۔مری اور بہارہ کہو جانے والے شہری براستہ فیض آباد ، فیصل ایونیو ، زیرو پوائنٹ سری نگر ہائی وے انڈر پاس جناح سکوائر سے کوڑیانوالہ چوک سے بھارہ کہو مری جاسکیں گے۔راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والے شہری 9th ایونیو، فقیر ایپی روڈ، سرینگر ہائی وے استعمال کریں۔پارک روڈ ، لہتراڑ روڈ سے اسلام آباد آنے والے شہری ٹیولپ ہوٹل روڈ ، گارڈن ایونیو، 7th ایونیو استعمال کریں۔مزید ٹریفک اپڈیٹس آئی ٹی پی ایف ایم 92.4

اور آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر بھی شہریوں کی رہنمائی کے لئے جاری کی جائیں گی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download