اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے، سرقہ بالجبر کی دو وارداتیں رپورٹ ہوئیں ، سٹریٹ کرائم کے دو واقعات ، تفصیلات کے مطابق ، تھانہ نون اور تھانہ بارہ کہو کے علاقوں میں اسلحے کے زور پر دو وارداتوں میں شہریوں سے گھریلو قیمتی سامان نقدی وغیرہ لوٹ لیا گیا، تھانہ ترنول اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں سٹریٹ کرائم کی دو وارداتوں میں گن پوائنٹ پر شہریوں سے رقم موبائل فونز اور موٹر سائیکل چھین لیے گئے، تھانہ سنبل، انڈسٹریل ایریا اور تھانہ لوہی بھیر کے علاقوں سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download