اسلام آباد (اردو ٹائمز) چھبیس نومبراحتجاج کیس؛بشریٰ بی بی، عمر ایوب سمیت دیگرکی ضمانت میں توسیع کردی گئی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نےپی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 26 نومبر اورسپریم کورٹ کےباہر احتجاج ودیگر مقدمات میں بشریٰ بی بی،عمر ایوب سمیت دیگرکی ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کر دی۔

انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نےکیس پرسماعت کی،شیر افضل مروت، سابق وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی،سمیت دیگر رہنما عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عمر ایوب، زرتاج گل ،ودیگرکی حاضری سے استنی کی درخواستیں دائر کی گئیں۔

عدالت نےحاضری سےاستنی کی تمام درخواستیں منظورکرلیں اور متعلقہ مقدمات میں پولیس کو13 نومبر تک گرفتاری سےروک دیا پی ٹی آئی رہنماوں کی مجموعی طور پر 246 سے زائد ضمانتیں زیر سماعت تھی عدالت کی جانب سے اگلی سماعت پر فریقین کو دلائل دینے کی ہدایت کی گئی۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف تھانہ رمنا۔ سنگجانی ،ترنول و دیگر میں مقدمات درج ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download