اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی پی قیادت نے پارٹی رہنمائوں کو حکومت پر تنقید کی اجازت دیدی،پارٹی نے قیادت کو حکومتی پالیسیوں پر تحفظات سے آگاہ کیا تھا ،پی پی ذرائع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان معاملات مزید کشیدہ ہونے لگے ہیں۔پی پی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی پی قیادت نے بھی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کی غلط پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرے گی، پیپلزپارٹی کی قیادت نے رہنماں کو گائڈ لائنز دے دی ہیں۔

پی پی ذرائع نے بتایا کہ پارٹی نے قیادت کو حکومتی پالیسیوں پر تحفظات سے آگاہ کیا تھا جب کہ پی پی قیادت کو حکومتی پالیسیوں پر خاموشی ترک کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ حکومتی کی غلط پالیسیوں پر خاموشی حمایت کے مترادف ہے جب کہ غلط حکومتی پالیسیوں پر خاموشی سیاسی طور نقصان دہ ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کے غلط کاموں، ناقص پالیسیوں کا نزلہ پی پی پر گرے گا، آئندہ دنوں میں پیپلزپارٹی رہنما حکومت پر کھل کر تنقید کریں گے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی غلط حکومتی فیصلوں کا نزلہ خود پر نہیں گرنے دے گی جب کہ وفاق اور پنجاب میں حکومت کی غلط پالیسیوں پر کھل کر تنقید ہوگی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download