اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آبادپولیس کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر تھانہ بنانے کے لیے بضد ،رہائشی سراپا احتجاج

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہریوں کے جان مال کی ضامن پولیس کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر تھانہ بنانے کے لیے بضد ،کمیونٹی سنٹر کے لیے مختص جگہ پر وفاقی پولیس نے قبضہ کر لیا ۔
نجی سوسائٹی میں سی ڈی اے قوانین کے مطابق چھ کنال جگہ کمیونٹی سینٹر کے لیے مختص کی گئی ،
سی ڈی اے نے 2023 میں کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر تھانہ بنانے کی اجازت دی ،
رہائشیوں کے احتجاج کے بعد سی ڈی اے نے تھانہ بنانے کے احکامات واپس لیے ،
پولیس نے سی ڈی اے کے سال 2024 میں جاری احکامات کو ماننے سے انکار کردیا۔
وفاقی پولیس نے قبضہ مافیا طرز پر بھاری مشینری اور نفری کمیونٹی سینٹر کے پلاٹ کے اطراف تعینات کر دی ۔
ذرائع کے مطابق کمیونٹی سینٹر کے اطراف میں رہنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
سوسائٹی کے رہائشی سراپا احتجاج، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بنانے کے لیے دی گئی جگہ پر سکیورٹی خدشات ہیں، اعلیٰ حکام کی ضد پر پلاٹ کے اطراف میں پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download