اسلام آباد (اردو ٹائمز) پریس ریلیز اسلام آبادپولیس کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری۔

Share

ازدفتر افسر تعلقات عامہ
اسلام آباد پولیس
***
پریس ریلیز
اسلام آبادپولیس کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری۔
وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراﺅں اور مقامات پرخصوصی دستے تعینات،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف بلا تفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،اس سلسلے میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،اسلام آباد پولیس نے خصوصی اقدامات کرتے ہوئے وفاقی دارلحکومت کی اہم اور مصروف ترین شاہراﺅں اور چوراہوں پر خصوصی دستے تعینات کئے ہیں جو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں، شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنانے اور حادثات کی روک تھام کے لئے زیرو ٹالرینس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے اس مہم میں مزید تیزی لائی جارہی ہے تاکہ اسلام آباد کو حادثات سے محفوظ شہر بنایا جا سکے،اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے سنگین نوعیت کے حادثات جنم لیتے ہیں، سڑکوں پر منظم ٹریفک کے حصول کیلئے اسلام آباد پولیس کے ساتھ شہریوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ٹریفک قوانین کی پابندی سے آپ کی اور دوسروں کی قیمتی جان بچ سکتی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ شہری ٹریفک قوانین کی ہر گز پامالی نہ کریں اور ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download