اسلام آباد (اردو ٹائمز) پریس ریلیز اسلام آباد پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن کرتے ہوئے سنگین جر ائم میں ملوث 05 اشتہاری،عدالتی اور عادی مجرمان سمیت 12جر ائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرلیا

Share

ازدفتر افسرتعلقات عامہ
اسلام آباد پولیس
***
پریس ریلیز
اسلام آباد پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن کرتے ہوئے سنگین جر ائم میں ملوث 05 اشتہاری،عدالتی اور عادی مجرمان سمیت 12جر ائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرلیا ،ملزمان کے قبضہ سے1350 گرام چرس اور 02عدد پستول برآمد، ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاﺅن جاری ہے،اس سلسلہ میں تھانہ سمبل ،تھانہ انڈسٹریل ایریا ،تھانہ کرپا اور تھانہ بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے ملزمان صابر علی،گل علی شاہ، آصف،شاہد ،کاشف، علی اور مبشر احمد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1350 گرام چرس اور 02عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیالئے ، گرفتار ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے،جبکہ اشتہاری، عدالتی اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے لیے جا ری خصوصی مہم کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 05 مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل میںلائی گئی،ایس ایس پی آپریشنزمحمد ارسلان شاہزیب نے کہاکہ اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،کسی بھی عناصر کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہریوں کے جان و ما ل کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے،شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق متعلقہ تھانہ یا ایمرجنسی ہیلپ لائن”پکار-15 ” پر فوری اطلاع دیں، تاکہ پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے شہر کو جرائم سے پاک کیا جاسکے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download