اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کے بعض علاقوں میں ان دنوں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
admin
Share
اسلام آباد
پاکستان کے بعض علاقوں میں ان دنوں آشوبِ چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان گرافکس میں جانیے کہ آشوبِ چشم کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے کیا کرنا چاہیے؟