اسلام آباد ( اردو ٹائمز) نگران حکومت کا وفاقی دارالحکومت کے دونوں بڑے ہسپتال (پمز اور پولی کلینک) فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ admin 3 years ago Share اسلام آباد نگران حکومت کا وفاقی دارالحکومت کے دونوں بڑے ہسپتال (پمز اور پولی کلینک) فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ وزارت دفاع دونوں انتظامی افسران کی تعیناتی کیلئے افسران نامزد کرے گی