اسلام آباد (اردو ٹائمز) نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع، ایف بی آر کو 233 ارب کے شارٹ فال کا سامنا

Share

اسلام آباد فیڈرل بورڈ آر ریونیو (ایف بی آر) نے نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع کرلیے۔ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کا محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1003 ارب روپے تھا تاہم 770 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے۔ذرائع نے کہا کہ ایف بی آر کو ایک ماہ کے دوران 233 ارب کیشارٹ فال کاسامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق کل کے روز 70 سے 80 ارب روپے مزیدمحصولات جمع کرلیں گے اور پوری کوشش کرکے بھی ایف بی آر 850 ارب روپے جمع کرسکے گا پھربھی ایف بی آر کو نومبر میں ریونیو میں 150 تک شارٹ فال ہوگا۔ ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 345 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہوگا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download