اسلام آباد (اردو ٹائمز) سپریم کورٹ نے 1ماہ میں 4ہزار 372 مقدمات نمٹادیے

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹادیے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمی میں 28 اکتوبر تا 29 نومبر 2024 کے دوران 1 ہزار 853 نئے مقدمات دائر ہوئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت انصاف کا تیز تر فراہمی کا ہدف حاصل ہوا ہے، ایس سی پی نے گزشتہ 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹادیے ہیں۔ایس سی پی اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس سمیت دیگر ججز نے عوام کی انصاف کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے انتھک محنت کی ہے۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ایجنڈے میں عدالتی اصلاحات سر فہرست ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download