اسلام آباد (اردو ٹائمز) نجکاری کا عمل مکمل ، پی آئی اے 135ارب روپے میں بک گئی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قومی ائیر لائن کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں عارف حبیب گروپ 135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔
قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں لکی گروپ نے بڈنگ بڑھا کر 115ارب 50 کروڑ روپے کردی جب کہ عارف حبیب گروپ نے 116 ارب روپے کی بڈنگ دے دی۔عارف حبیب گروپ نے پھر بڑھا کر 116 ارب 50 کروڑ روپے کی بڈنگ دے دی، لکی گروپ نے بڑھا کر 116 ارب 75 کروڑ روپے کی بولی دے دی، لکی سیمنٹ کی جانب سے 120 ارب اور 25 کروڑ کی بولی دی۔تاہم وقفے سے قبل عارف حبیب گروپ نے بولی بڑھا کر121ارب روپے کردی۔
وقفے کے بعد لکی گروپ نے بڈنگ بڑھا کر 131ارب اور بعد میں 134ارب روپے کی تاہم عارف حبیب گروپ 135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔حکام کے مطابق پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا پلان ہے، کامیاب بولی دہندہ کو باقی 25 فیصد حصص خریدنے کیلئے 90 دن کی مہلت دی جائے گی حکومت نیگزشتہ سال پی آئی اے کے 654 ارب روپے کے واجبات اپنے ذمہ لے لئے تھے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download