اسلام آباد (اردو ٹائمز) مولانا فضل الرحمن کے اتفاق رائے سے اصل مسودے میں ترمیم کی گئی، عرفان صدیقی

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے اتفاق رائے سے اصل مسودے میں ترمیم کی گئی ہے۔
ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کل کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر کے لیے ہوا۔ آئینی مسودہ تیار ہے کابینہ سے منظورہوجائے تو سینیٹ میں آ جائے گا۔
سینیٹر عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ وسیع تر اتفاق رائے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ تیرہویں ترمیم کے بعد روایت رہی کہ آئینی ترمیم تمام سیاسی جماعتوں کی اتفاق رائے سے ہو۔ میرا خیال ہے کہ اتفاق رائے کی آخری کوششیں ہورہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے اتفاقِ رائے سے اصل مسودے میں ترمیم کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے بارے میں نہ صرف ہم بلکہ پی ٹی آئی خود بھی کوئی پیشگوئی نہیں کرسکتی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download