اسلام آباد (اردو ٹائمز) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات شروع ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاور ت ہوگی ۔
ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، شیری رحمن، سید نوید قمر اور مرتضی وہاب شامل ہیں ۔
واضح رہے گزشتہ رات بلاول بھٹو زرداری سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم پر منانے کیلئے پھر ان کی رہائش گاہ پہنے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نوید قمر، مرتضیٰ وہاب اور جمیل سومرو بھی تھے، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی آئینی ترامیم پر ایک گھنٹے سے زائد مشاورت ہوئی۔
بلاول بھٹو نے فضل الرحمان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ خواہش تھی کہ اس ترمیم پر آپ ہماری حمایت کرتے۔
جے یو آئی کے سربراہ نے جواب میں کہا کہ تحریک انصاف نے بانی سے مشاورت کے لئے وقت مانگا ہے، ترمیم کے لئے حکومت کا طریقہ کار درست نہیں۔
یاد رہے کہ یہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ایک روز میں یہ دوسری ملاقات ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download