اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک ابراراحمدکی پارٹی کے لیے گراں قدرخدمات ہیں جسکی کی بدولت چیئرمین قائمہ کمیٹی منتخب ہونا اعزازکی بات ہے۔ چوہدری محمد یٰسین

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک ابراراحمدکی پارٹی کے لیے گراں قدرخدمات ہیں جسکی کی بدولت چیئرمین قائمہ کمیٹی منتخب ہونا اعزازکی بات ہے۔ چوہدری محمد یٰسین
سی ڈی اے مزدوروں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلندکرتے رہیں گے۔ ملک ابراراحمد
سی ڈی اے مزدور یونین کی ملک ابراراحمد کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ بننے پر مبارکباد۔
سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اسد محمود، چوہدری زاہد احمد، محمد شفیق عباسی و دیگر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور انہیں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ بننے پر مبارکباد پیش کی .تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد، ملک وقار احمد، طارق قدوس اور دیگر معززینِ علاقہ بھی موجود تھے۔اس موقع پر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ ملک ابرار احمد کی پارٹی کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں اور چیئرمین قائمہ کمیٹی بننا ان کے لیے ایک اعزاز ہے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ ملک ابرار احمد مزدوروں کے حقوق کے لیے اپنی جمہوری اور اخلاقی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ملک ابرار احمد نے سی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ سی ڈی اے ملازمین اور ملک بھر کے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے، اور ادارے کی ترقی، مزدوروں کی خوشحالی اور شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download