اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو تفویض کردہ فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو تفویض کردہ فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے بہترین کارکردگی اور تفویض کردہ ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دینے پر ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو اپنے دفتر مدعو کیااوران سے ملاقات کی،ایس ایس پی محمد سرفراز ورک نے افسرکی فرائض میں اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور انعام سے نوازا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تمام افسران اسی جذبے کے ساتھ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اپنے فرائض سر انجام دیں،ہمارا اولین فرض اور ہمارے اس حلف کا ہم سے تقاضا بھی یہی ہے جو ہم نے یہ وردی زیب تن کرتے ہوئے اٹھایا تھا ،انہیں نے تمام افسران کو مستعدی ،فرض شناسی اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی،انہوں نے مزید کہا کہ پولیس افسران کی اچھی کارکردگی کو سراہا جائے گا جبکہ ناقص اور غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی، انہوں نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے افسران سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ لوگ اسلام آباد پولیس کے افسران کے شانہ بشانہ اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں جوکہ قابل تعریف ہے، آپ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ یا پریشانی درپیش ہوتو میرے دفتر کے دروازے آپ کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download