اسلام آباد (اردو ٹائمز) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا Urdu Times 1 year ago Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے ۔