اسلام آباد (اردو ٹائمز) عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ،ہمشیرہ کا دعوی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ وہ جیل میں ہی قید میں رہیں گے، باقی تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔اڈیالہ جیل کیباہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے، عمران خان نے کہا ہے سب قیدیوں کو رہا کریں اگر انہیں جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں۔

، وہ اپنے مقدمات کا سامنا کر کے خود کو بیگناہ ثابت کریں گے پھر باہر نکلیں گے، وہ قید سے باہر نکلنے کے لیے گھر میں نظربند نہیں ہوں گے۔علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے لیے قانون کی حکمرانی ، سیاسی استحکام اور امن ضروری ہیں، عمران خان نے واضح کیا ملکی معیشت کا بڑا سہارا اورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر ہیں، جو پاکستانی ترسیلات زر بھیجتے ہیں ان کے ساتھ بھی زیادتی کی جا رہی ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download