( اسلام آباد (اردو ٹائمز) عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

Share

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہورہائیکورٹ میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف دائر درخواست میں وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوفریق بنایا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن کمیشن نےغیرقانونی طور پر توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی شروع کر رکھی ہے،یہ عدالت نہیں ہے کمیشن کے پاس توہین کمیشن کی کارروائی کا اختیار نہیں ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے اس کیس میں جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا ہےجو غیر قانونی ہے،جیل میں خفیہ ٹرائل آئین کے آرٹیکل چار کی خلاف ورزی ہے۔
استدعا ہےکہ الیکشن کمیشن کا جیل ٹرائل کرنےکا فیصلہ کالعدم قراردے،درخواست کےحتمی فیصلے تک خفیہ ٹرائل کےذریعے فرد جرم کی کارروائی روکے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download