اسلام آباد (اردو ٹائمز) عام انتخابات 2024 ری شیڈول کرنے کی درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر

Share

اسلام آباد(آئی پی ایس ) عام انتخابات 2024 ری شیڈول کرنے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، درخواست میں انتخابات فروری سے مارچ کے پہلے ہفتے میں منتقل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ بیرون ملک کاروبار اور اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی، سرکاری افسران کی غیرملکیوں سے شادی پر پابندی اور پی ڈی ایم حکومت میں ہونے والی قانون سازی کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔
علاوہ ازیں قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ریاض حنیف راہی کی نظرثانی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ 14 نومبر کو سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی تھی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download