اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو سہ پر پانچ بجے طلب کر لیا، اہم قانون سازی متوقع

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 12 واں اجلاس ہوگا۔
زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک کی موجودہ اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے جاری مدارس رجسٹریشن ارڈیننس پیش کیا جائے گا ،قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download