اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے نے سیکٹر ایف 6میں پی ایس او پٹرول پمپ کی لیز منسوخ کر دی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے نے سیکٹر ایف 6میں پی ایس او اورا عوان ایسوسی ایٹس کو لیز پر دیئے گئے پیٹرول پمپ کی لیز منسوخ کردی ،لیز کی منسوخی کے بعد پیٹرول پمپ سائٹ کا قبضہ سی ڈی اے نے حاصل کر لیا،ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف کی قیادت میں ٹیم نے پٹرول پمپ کا قبضہ حاصل کیا

پی ایس او اور اعوان ایسوسی ایٹس 48کروڑ روپے سے زائد کی نادہندگان تھیں،مذکورہ پیٹرول پمپ کی مبینہ لیز 2005میں اختیارات سے تجاوز کرکے سٹاف ویلفیئر کمیٹی نے دی،اس پیٹرول پمپ پر معاہدے کے برعکس متعدد تجاوزات بھی قائم تھیں۔ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے تجاوزات کے خاتمے کیلئے بھی نوٹسز جاری کر رکھے تھے۔بقایاجات کی ادائیگی کیلئے بھی متعدد نوٹسسز جاری کئے گئے ،مزکورہ کمپنیوں کی طرف سے واجبات کی ادائیگی نہیں کی گئی ،اسی طرح تجاوزات اور پیٹرول پمپ سائٹ پر دیگر کاروبار بھی ختم نہ کئے گئے

احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر پیٹرول پمپ کی لیز منسوخ کرکے سی ڈی اے نے قبضہ حاصل کرلیا،پیٹرول پمپ سائٹ کی الاٹمنٹ شفاف بڈنگ کے تحت کرنے کا فیصلہ، اس ضمن میں اشتہار اخبارات میں شائع کئے جائیں گے، بڈنگ کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ڈی جی ایڈمن کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مذکورہ پیٹرول پمپ سائٹ سے متعلق کیس عرصہ دراز سے عدالتوں میں التوا تھا،موثر پیروی کرکے تمام کیسز کو ختم کیا گیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download