اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے نے “خیابانِ کشمیر-ٹو” اور گلبرگ ریزیڈنشیاسکیم کے انضمام کی درخواست مسترد کر دی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے )نے(خیابانِ کشمیر-ٹو)” ہاؤسنگ سکیم، زون-5، اسلام آباد، جو جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر انتظام ہے، کو گلبرگ ریزیڈنشیاہاؤسنگ سکیم کے ساتھ ضم کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

سی ڈی اے کی پلاننگ ونگ نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ جمع کرائی گئی درخواست اور اس کا جواب سی ڈی اے کے اصولوں کے مطابق منظور نہیں کیا جا سکتا۔ اتھارٹی نے اس فیصلے کی بنیاد سی ڈی اے آرڈیننس 1960 کے مختلف سیکشنز پر رکھی ہے، جن میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی پلاننگ یا ڈویلپمنٹ سکیم کی منظوری سی ڈی اے کی شراکت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

سی ڈی اے کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی قوانین، آرڈیننسز اور ضوابط کے مطابق اقدامات اٹھانے اور ضم شدہ سکیم کے امور کو منظم کرنے کی مکمل اختیارات رکھتی ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ سی ڈی اے نے نجی ہاؤسنگ سکیمز کی پلاننگ اور ترقی کے ضابطے تیار کیے ہیں اور کسی بھی سکیم کے لئے Lay Out Plan (LOP) کی منظوری، No Objection Certificate (NOC) اور Completion Certificate کا اجراء CDA کی منظوری کے بغیر نہیں ہو سکتا۔سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی کسی بھی ہاؤسنگ سکیم کے ضم ہونے یا ترقی کے عمل میں متعلقہ قوانین اور قواعد و ضوابط کی مکمل پاسداری لازمی ہوگی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download