اسلام آباد (اردو ٹائمز) سپریم کورٹ، انتخابی تنازعات سے متعلق تین درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Share

اسلام آباد سپریم کورٹ میں بلوچستان اسمبلی کے تین حلقتوں میں انتخابی تنازعات کے حوالے سے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20نومبر کو تینوں درخواستوں پر سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی-28 کیچ میں انتخابات کے حوالے سے ہمل خان نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔دوسری دخواست پی بی-44 کوئٹہ میں عبیداللہ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

بلوچستان اسمبلی کے ہی حلقہ پی بی-45 میں علی مدد جتک نے انتخابی عمل کے حوالے سے اپیل دائر کر رکھی ہے اور سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار علی مدد جتک کو حکم امتناع پر بحال کر رکھا ہے۔قبل ازیں الیکشن ٹربیونل نیعلی مدد جتک کو ڈی سیٹ کرتے ہوئے 15 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download