اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد اور کے پی سے فتنہ الخوارج کے 6 دہشت گرد گرفتار

Share

اسلام آباد سیکیورٹی ادارے اور سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتن الخوارج کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ الخوارج گروہ کے دہشت گردوں کواسلام آباد اور خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد نور ولی محسود گروپ سے رابطے میں تھے۔ دریں اثنا ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے گرفتار کیے جانے والیک دہشت گرد کی نشاندہی پر سوات میں بھی گرفتاریوں کے لیے آپریشن کیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download