اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،مسافروں اور مال برادرگاڑیوں سے بھروپور کمائی

Share

اسلام آباد پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے جکہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 29 ارب روپے آمدن ہوئی تھی۔ چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ریلوے عامر علی بلوچ نے مارچ 2025 تک کراچی سے پشاور تک مین لائن ون (ایم ایل ون) پر گرانڈ ورک شروع ہونے کا روشن امکان ظاہر کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایم ایل ون کراچی تا پشاور 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک منصوبہ ہے، پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) فیز-2 میں 6 ارب 80 کروڑ ڈالر کے اس منصوبے پر مرحلہ وار عمل درآمد پر اتفاق کیا ہے جس کا پہلا مرحلہ کراچی سے ملتان تک اور دوسرا ملتان سے پشاور تک ہوگا۔یاد رہے کہ گزشتہ برس پاکستان نے چین سے کہا تھا کہ وہ مین لائن ون (ایم ایل-1) اور کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد کے کام کو تیز کرے جیسا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پایا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download