اسلام آباد (اردو ٹائمز) بانی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کیلئے کچھ شرائط تھیں، لطیف کھوسہ کا انکشاف

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی، بیرسٹر سیف کو جیٹ طیارہ بھیج کر پشاور سے بلوایا گیا، صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کے پی علی امین سے مقتدر حلقوں نے کہا کہ بانی کو چھوڑتے ہیں، پہلے احتجاج ختم کرو، ہمیں کہا گیا کہ سنگجانی میں دو چار روز بیٹھ جائیں تو بانی کو چھوڑدیں گے، ہم نے کہا یہ تو ٹرخانے والی بات ہے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ ان کی بانی کو چھوڑنے کیلئے کچھ شرائط تھیں، ہمیں کہا گیا کہ پہلے احتجاج موخر کریں پھر چھوڑیں گے، ہم نے کہا بعد والا لالی پاپ نہیں مانتے، پہلے رہا کریں۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہم نے کہا کہ بانی خود احتجاج کے خاتمے کا اعلان کریں گے، سنگجانی کی تو بعد میں بات ہوئی تھی، ہمیں کہا گیا سنگجانی میں آپ بیٹھتے ہیں تو بانی کو چھوڑ دیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download