اسلام آباد (اردو ٹائمز) خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ
Urdu Times
Share
اسلام آباد (اردو ٹائمز) 🚨خاتون ٹک ٹاکر کی پولیس اہلکار پر فائرنگ
🔥تھانہ حسن ابدال کے پولیس اہلکار حسیب الحسن کے مطابق ٹک ٹاکر لائبہ عرف گجراتن نے پولیس چوکی میں داخل ہو کر مجھ پر فائرنگ کی ملزمہ لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئی