اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی
admin
Share
اسلام آباد
تمام کلاس انچارج صاحبان اپنے طلباء کو ہدایت جاری کریں کہ کوئی طالب علم سکول میں موٹر سائیکل لے کر نہ جائیں.
حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی عائد کر دی گئی جن کے پاس لائسنس نہیں ہے.