اسلام آباد (اردو ٹائمز) حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو نوٹس

Share

اسلام آباد:آئینی بینچ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق نظرثانی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے نظر ثانی پر سماعت کی۔
وکیل صفائی حارث عظمت نے دلائل میں کہا کہ آرٹیکل 63 اے نظرثانی فیصلے میں کہا گیا تین رکنی بینچ نے 17 رکنی بینچ کے فیصلے کو نظر انداز کیا، اب بھی کیس میں سوال موجود ہے، ہم پارلیمانی پارٹی کی ہدایات کے بجائے پارٹی ہیڈ کی ہدایات پر نظر ثانی چاہتے ہیں۔
جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اٹارنی جنرل کو نوٹس کر رہے ہیں، جس پر اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ میں اس کیس میں وکیل رہ چکا ہوں۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان کو نوٹس کر دیتے ہیں۔
وکیل صفائی حارث عظمت نے کہا کہ آئینی بینچ قرار دے پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے لیے پارٹی ہیڈ کی ہدایات ہوں گی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ یہ اتنا آسان نہیں، سن کر فیصلہ کریں گے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download