اسلام آباد (اردو ٹائمز) جعلی شادی کرنے والی خوبرو حسیناؤں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Share

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جعلی شادی کرنے والی خوبرو حسیناؤں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔۔
اسلام اباد ٫راولپنڈی اور گرد و نواح میں مالدار شہریوں سے جعلی شادیاں کرنے والی خوبرو حسیناؤں کو سی آئی اے میں تعینات ڈی ایس پی سیلمان شاہ اے ایس آئی محسن اور کانسٹیبل بلال بمہ ٹیم نے گرفتار کر لیا
جعلی شادیاں کرنی والی حسینائیں جعلی شادی کے بعد ایک یا دو دن اپنے شوہر کے گھر گزار کر دوسرے دن مواقع ملتے ہی گھر کا تمام قیمتی سامان نقدی ٫جیولری سمیٹ کر رفو چکر ہو جاتی تھیں

مالدار شہریوں سے 50 سے زائد جعلی شادیاں کرنے کرنے والے گروہ میں ایک دلہن
دلہن کی بہن دلہن کی ماں دلہن کی خالہ دلہن کا بھائی اور دلہن کا والد بن کر مالدار شہریوں سے رشتہ طے کرانے والے گروہ کو سی ائی اے پولیس نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا۔۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download