اسلام آباد (اردو ٹائمز) جسٹس قاضی فائزنے بطورچیف جسٹس پاکستان آخری ہفتے کا ججز روسٹرجاری کردیا

Share

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے بطورچیف جسٹس پاکستان آخری ہفتے کا ججزروسٹرجاری کردیا۔
رواں ہفتے 6 ریگولربنچزسماعت کریں گے، کورٹ روم نمبر ون میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی تین رکنی بنچ کی سربراہی کرینگے۔
سپریم کورٹ کے آئندہ عدالتی ہفتے کا روسٹرجاری کردیا گیا، چھ ریگولربینچزتشکیل دیے گئے ہیں، کورٹ روم نمبر ون میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیسز کی سماعت کرے گا۔
بنچ میں جسٹس نعیم اخترافغان اورجسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔ بنچ ٹو کی سربراہی جسٹس منصور علی شاہ کرینگے جس میں جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس عقیل بلال عباسی شامل ہیں۔
جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں دورکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے، جسٹس یحی آفریدی اورجسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین تین رکنی بنچ کی سربراہی کرینگے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download