اسلام آباد (اردو ٹائمز) ترنول کے مقام پر ملتان سے راولپنڈی آنے والی ریل گاڑی فضائیہ کالونی ترنول میں ڈمپر سے ٹکرا گئی admin 3 years ago Share ترنول کے مقام پر ملتان سے راولپنڈی آنے والی ریل گاڑی فضائیہ کالونی ترنول میں ڈمپر سے ٹکرا گئی۔دو افراد شدید زخمی جنہیں پمز منتقل کر دیا گیا ہے۔