اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اور ہمارے سیاستدان ایک چیر لفٹ پر پھنسے ہوئے ہیں
admin
Share
اسلام آباد
بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اور ہمارے سیاستدان ایک چیر لفٹ پر پھنسے ہوئے ہیں