اسلام آباد (اردو ٹائمز) بھارت کا پانچ مقامات پر حملہ ، کوٹلی ، احمد پور شرقیہ ، مظفر آباد ، باغ اور مریدکے شامل

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج نے بھارتی بزدلانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دینا شروع کر دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں کیے گئے حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے پانچ مختلف مقامات — کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے — پر حملے کیے۔ ان حملوں میں صرف سویلین آبادی اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کا ابتدائی تخمینہ دستیاب اطلاعات سے لگایا گیا ہے۔

سیکورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دستیاب تصاویر اور شواہد سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت نے صرف معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کیا۔ ان حملوں میں شہید ہونے والے ہر ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ “معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ ہر صورت میں لیا جائے گا اور دشمن کو اس بزدلانہ حرکت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔”

پاکستانی قوم اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download