اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بند، تمام فلائٹس کراچی موڑ دی گئیں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق تمام آنے اور جانے والی فلائٹس کو کراچی ایئرپورٹ پر موڑ دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود (ایئر اسپیس) کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث متعدد پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔

سعودی ایئر لائن کی اسلام آباد آنے والی پرواز SV 726 کو بھی اسلام آباد کی بجائے کراچی ایئرپورٹ پر اتار دیا گیا ہے۔

حکام نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ تازہ صورتحال جاننے کے لیے ایئر لائنز سے رابطے میں رہیں۔

اسلام آباد ،لاہور ، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کو معطل کردیا گیا ۔سول ایوی ایشن زرائع

پاکستان کی ائیرسیپس کو انٹرنیشنل فلائیٹ کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔زرائع سول ایوی ایشن

ائیر سپیس کو ابتدائی طور پر 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا

تمام پروازیں منسوخ کردی گئی مسافروں کو واپس گھر جانے کی ہدایت

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download